1

ملائیشیا نے پاکستانی پائلٹوں کو جہاز اڑانے سے روک دیا‎


راولپنڈی (این این آئی)پاکستانی پائلٹس کی مشتبہ لائسنس کا معاملہ،پاکستانی پائلٹس کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،مالائیشین سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی مشتبہ لائسنسز کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر فلائٹ آپریشن ملیشین سول ایوی ایشن کی جانب سے خط جاری کیا گیا،ملائیشین سی اے اے نے مقامی 11 اداروں میں تعینات پاکستان پائلٹس کے مکمل تفصیلات طلب کی ہیں، تفصیلات میں پائلٹ کا نام، پاسپورٹ نمبر پاکستانی لائسنس سے متعلق پوچھا گیا ہے، اگر ملائیشین سی اے اے کا جاری کرہ اجازت نامہ موجود ہے تو وہ بھی فراہم کئے جائیں،

پاکستانی سی اے اے کے جاری لائسنسزکے تحت ملائشین لائسنسز پر منتقلی کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئیں،ملائیشین سول ایوی ایشن کے فلائٹ آپریشن ڈویڑن نے بذریعہ ای میل تفصیلات طلب کی گئی ہیں،پاکستانی سول ایوی ایشن کو کل تک درکار تفصیلات کی فراہمی کا کہا گیا ہے، پاکستانی پائلٹس کی لائسنس کی دوبارہ تصدیق تک کے مراحل کی تفصلات فوری فراہم کی جائیں، خط میں کہاگیا کہ پاکستانی سی اے اے کی جانب سے تصدیق نہ کئے جانے پر پاکستانی پائلٹس کو جاری کردی ملائیشین لائسنسز منسوخ کر نے کے علاوہ کو ئی آپشن نہیں ہو گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملائیشین سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی پائلٹوں کو جہاز اڑانے سے

روک دیا ہے۔ملائیشین سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام ہوا بازی کے اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی لائسنس کے حامل پائلٹس کی معلومات جمع کی جا رہی ہیں، پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تصدیق کے بعد ہی ان پائلٹوں کو جہاز اڑانے کی اجازت دی جائے گی۔ پاکستانی پائلٹس کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،مالائیشین سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی مشتبہ لائسنسز کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu