26

ملازمت 55 سال اور پنشن ختم


لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت 55 سال کرنے اور پنشن ختم کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے توجہ دلاوَ نوٹس کےجواب میں ایوان میں کہا کہ ججزکی مدت ملازمت بڑھانےکی فوری کوئی تجویز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ججز کی مدت ملازمت بڑھانے کیلئے آئینی ترمیم کرنا ہو گی۔یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز پر ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے متفرق درخواست سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں دائر کی گئی تھی۔ محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ اجتماعی مفادعامہ کی خاطر اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی مدت میں توسیع ناگزیر ہے۔ متن میں شامل ہے کہ ججز کی

ریٹائرمنٹ کی میعاد 70سال مقرر کرنا نہایت ضروری ہے۔ چاروں صوبوں کے چیف جسٹس اور ججز کی ریٹائرمنٹ کی مدت پانچ سال بڑھائی جائے۔ سپریم کورٹ سے یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ ہائی کورٹس کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی میعاد 67سال مقرر کی جائے۔ خیال رہے اس وقت ہائی کورٹ کے ججز کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد 62 برس ہے جبکہ سپریم کورٹ کے ججز کیلئے یہ حد 65 برس ہے۔ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے اعلی ترین ججز کی ریٹائرمنٹ کے بعد عدالتی ریکارڈ کے مطابق سینیئر ترین جج کو اس عہدے پر تعینات کیا جاتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us