4 4

ملازمین کی موجیں، تنخواہوں میں کتنے اضافے کی نوید


لاہور(نیوزز ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پریشان سرکاری ملازمین کے لئے حکومت کی جانب سے خوشخبری سنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کے لئے آئندہ مالی سال میں اضافے کی نوید سنا دی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مالی سال میں سرکاری ملازمین کے ایڈہاک الائونس میں اضافے کے تحت 18ارب مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے۔اس سے قبل

خبروں کے مطابق اس سال کا مالی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا جس کی منظوری وزیراعظم عمران خان دے چکے ہیں۔ اسی حوالے سے بتایا جا رہا تھا کہ وفاق کی جانب سے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور کیا جا رہا ہے اور یہ معاملہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی پیش کیا جائے گا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے قبل معاشی بحران ہونے کی وجہ سے تنخواہوں میں کمی کی تجویز پیش کی تھی لیکن اب مالی سال میں سرکاری ملازمین کے ایڈہاک الائونس میں اضافے کے تحت 18 ارب مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے

۔اس کے علاوہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں بھی 10 فیصد اضافہ متوقع ہے ۔اضافی پنشن کیلئے محکمہ خزانہ پنجاب نے 14 ارب 30 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کا آئندہ بجٹ میں خاص خیال رکھے گی، اس کے علاوہ بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ ہمیشہ وفاق کے فیصلوں سے منسوب ہوتا ہے، اس لئے وفاق کی

منظوری کے بعد تجاویز پر عمل کیا جائے گا۔خیال رہے کہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں آئندہ مالی سال کے حوالے سے تجاویز پیش کی گئی ہیں، اسی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے تجاویز پیش کی گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us