21 8

ملزمان بیوٹی پارلر میں نوکری کا جھانسہ دے کر دبئی لےگئے


گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں بیوٹی پارلر میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو دبئی لے جانے اور پھر ان سے جسم فروشی کروانے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق دبئی سے واپس آنے والی دو لڑکیوں رخسانہ کوثر اور میمونہ تاثیر کی درخواست پر چار رکنی گروہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے عدیل نامی ایک ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ گروہ میں گرفتار ملزم عدیل، اس کی بیوی نائلہ، عبیدالرحمان اور شمائلہ شامل ہیں۔ متاثرہ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ملزمان بیوٹی پارلر میں نوکری کا جھانسہ دے کر دبئی لےگئے جہاں انھیں قید کر کے جسم فروشی پر مجبور کیا گیا، موقع پاتے ہی ہم بھاگ کر پاکستانی سفارتخانے پہنچیں جہاں سے واپس ہمیں بھجوایا گیا۔ متاثرہ لڑکی میمونہ تاثیر کے مطابق دبئی میں جہاں انھیں رکھا گیا وہاں اور بھی 10لڑکیاں قید تھیں۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، دوسرے ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us