ملز مالکان 100 ارب روپے کا ٹیکا لگا گئے،حکومتی استعفوں بارے دھماکہ خیز خبر ی


لاہور(این این آئی)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے شوگر ملز مالکان کو غیر قانونی سبسڈی دی،پی ٹی آئی کے انتخابی دعوؤں کے مطابق آج بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چاہیے تو یہ تھا کہ سبسڈی کی منظوری دینے والے تمام عہدیداروں کو بے نقاب کیا جاتا،رپورٹ میں بزدار حکومت اور

ای سی سی کے ارکان پر کوئی ذمہ داری فکس نہیں کی گئی۔پی ٹی آئی کے دور میں ملز مالکان 100 ارب روپے کا ٹیکا لگا گئے، یہ انکوائری صرف پنجاب حکومت کی طرف سے دی گئی سبسبڈی کی تھی،اس انکوائری میں سندھ کو گھسیٹنے کی کوشش شادی انتقام کے سوا کچھ نہیں۔انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار نے

کیسے یہ سبسڈی دی ان کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا گیا، جہانگیر ترین اورمونس الٰہی کے مقابلے میں خسرو بختیار کو بچایا جارہا ہے،خسرو بختیار بھائی کے کاروبار کے ذمہ دار نہیں لیکن آصف زرداری اومنی کے ذمہ دار ہیں،وزیراعلی سندھ کا نام لینا اور بزدار کا نام نہ لینا انتقام کے سوا کچھ بھی نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us