ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں


اہور (نیوز ڈیسک) 28 مئی سے 2 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، این ڈی ایم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جمعرات سے 2 جون تک ہونے والی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے، روزانہ کی بنیاد پر 2 رپورٹیں بھیجنے کی تلقین کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بتایاگیا ہے کہ کل سے

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اور طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، اس باعث مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔اس حوالے سے این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ حکام کو الرٹ بھی کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کی جائیں۔تمام صوبائی محکمہ جات، این ایچ اے، ایف ڈبلیو او اور دیگر اداروں کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق تمام اداروں کوکسی بھی ہنگامی صورتحال کی رپورٹ دن میں دو مرتبہ این ڈی ایم کو ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔یہاں واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ چند

روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ تاہم کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی صورت میں گرمی کی شدت میں بھی کمی آنے کا امکان ہے۔ جبکہ ملک میں مون سون بارشوں کے سلسلے کے آغاز میں چند ہی ہفتے باقی رہ گئے ہیں۔ جمعے کے روز ملک کے بیشتر

علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم خیبر پختونخوا،اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتے کے رووزبالائی خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us