7 8

ملک بھر میں تمام سرکار ی اور نجی تعلیمی ادارے بند


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں تمام سرکار ی اور نجی تعلیمی ادارے پانچ اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تمام مدارس بھی بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ جس میں ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے پانچ اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز ، کالجز ، یونیورسٹیاں اور مدارس پانچ اپریل تک بند رہیں گے۔27مارچ کو صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا نہ کھولنے کافیصلہ ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us