4

ملک بھر میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا


لاہور( آن لائن) گندم بحران میں شدت آگئی ہے جس کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 2300، لاہور میں 2250، راجن پور میں 2200، رحیم یار خان میں 2100 روپے فی من گندم فروخت کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ خوراک رواں سال 45 لاکھ ٹن گندم کا ہدف پورا نہیں کر سکا تھا، ہدف پورا نہ ہونے کی

وجہ سے مارکیٹ میں گندم کم ہو گئی ہے اور اس کا ریٹ بڑھا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکم دیا گیا تھا کہ گندم کو سرکاری گوداموں سے نکال کر مارکیٹ میں لایا جائے اور سستے داموں فروخت کیا جائے۔ گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو خصوصی ہدایات کرتے ہوئے بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا تھا۔افسران کی جانب سے وزیراعظم کو گندم کی پیداوار کم ہونے کی وجہ سے اسے اکتوبر میں

مارکیٹ میں لانے کا مشورہ دیا تھا۔تاہم وزیراعظم نے اس کو نظر انداز کرتے ہوئے سرکاری گوداموں میں پڑی گندم کو مارکیٹ میں لانے کا حکم دیدیا تھا۔ انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ آپ فوری طور پر گندم مارکیٹ لائیں اکتوبر میں دیکھی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us