15 1

ملک بھر کے میں بارش کی پیش گوئی


اسلام آباد (ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا ہے، جس وجہ سے محکمہ موسمیات نے لاہور، اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ 4 سے 5 روز

کے دوران بارشیں ہو سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا۔ بدھ سے اتوار تک کشمیر، پشاور، اسلام آباد کوہاٹ، ڈی آئی خان، بھکر، میانوالی، فیصل آباد، قصور ، لاہور اور جھنگ میں بھی بارش کے امکانات ہیں۔ اس کے علاوہ کوئٹہ، ڑوب، چمن ڈی جی خان، ملتان ،ساہیوال، سکھر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔دوسری جانب سے خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ شروع ہونے کا

امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے شریف حسین نے متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کر دیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ تیز بارشوں کے باعث صوبے کے حساس اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن پر دیں، تا کہ واقعے کے وقت موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا جا سکے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us