ملک ریاض نے عظمیٰ خان کیس میں اپنے وکیل کے ذریعے حسان نیازی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عظمیٰ خان کیس میں ملک ریاض نے اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کی تردید کردی ، ملک ریاض نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے حسان نیازی کو لیگل نوٹس بھی بھیج دیا۔ جس میں عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا گیا ، حسان نیازی کو غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے 7 یوم میں تحریری طور پر کسی

بھی قسم کا الزام عائد نہ کرنے کی یقین دہانی کی ہدایت کی گئی ہے ،ملک ریاض کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے واضح کیا ہے کہ انہوں نےاس معاملے پر کسی بھی قسم کی رقم کی آفر نہیں کی ، ان پر تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، حسان نیازی ملک ریاض پر الزامات عائد کرکے سستی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ من گھڑت الزامات کی فی الفور

تردید کریں اورملک ریاض کی ہتک عزت پر اپنا بیان واپس لیں، حسان نیازی ملک ریاض کی عزت کو نقصان پہنچانے پر 5 ارب روپے ادا کریں، ملک ریاض کی تمام ہدایات مانتے ہوئے عملدرآمد کریں ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us