work 1 37

ملک ریاض کی واپس کی گئی رقم تو کچھ بھی نہیں قومی خزانے میں کتنے بلین ڈالر واپس آنے والے ہیں معروف ملکی صحافی نے عمران خان سے ملاقات کے بعد قوم کو بہت بڑی خوشخبری سنادی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار چودھری غلام حسین کہتے ہیں کہ حال ہی میں ان کی ملاقات وزیر اعظم عمران خان سےہوئی ہے ۔ اس ملاقات کے موقع پر نعیم الحق بھی موجود تھے۔ عمران خان نے انھیں بتایا ہے کہ ملک ریاض سے ساڑھے چار سو ارب روپے کی واپسی ملکی تاریخ کا ایک بڑا واقعہ ہے۔اچھا ہوا کہ یہ رقم آگئی ورنہ ملک ریاض تو ایک روپیہ نہیںدینے والا تھا۔ عمران خان

نے یہ بھی خدشہ ظاہر کیا کہ ادارے نوازشریف اور ان کے خاندان کے معاملے میں کچھ نرمی سے کام لے رہے ہیں۔وزیر اعظم معاشی مشکلات کی وجہ سے شدید پریشان ہیں اور ان کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ وہ اس وقت کیا کریں ۔ عمران خان کی نظر اس وقت آصف زرداری، فریال تالپور سمیت 20بڑی شخصیات پر ہے جن سے لوٹی گئی قومی دولت کی واپسی سے پاکستانی معیشت اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑی ہوسکتی ہے۔اور قومی خزانے میں 20یا 25بلین ڈالر جمع ہونے کے قوی امکانات ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us