imran 4

منشا بم کی سفارش کرنے والے ایم این اے کے سختی آگئی عمران خان نے ” ہر گز نہ بخشتے ہوئے” بڑا ایکشن لے لیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے منشا بم کے معاملے پر سخت نوٹس لے لیا، عمران خان نے پی ٹی آئی ایم این اے کرامت کھوکھر کو طلب کرلیا، محمودالرشید کا کہنا ہے کہ انسداد تجاوزات مہم جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیر اعظم عمران خان نے

تحریک انصاف کے ایم پی اے کرامت کھوکھرکو بلا کر منشا بم سے متعلق وضاحت طلب کرلی، کرامت کھوکھر ملاقات کے لیے وزیر اعلی ہا ئوس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر اعلی پنجاب کو قبضہ مافیا کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کرامت کھوکھر سے فوری وضاحت طلب کریں، چاہے پارٹی کا کوئی بھی رہنما ہو اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔دوسری جانب صوبائی وزیر برائے ہا ئوسنگ و تعمیرات میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ منشا بم جیسے لوگ گزشتہ دس سال سابق حکومت کے ساتھ رہے لیکن کبھی سابق حکومت نے منشا بم پر ہاتھ نہیں ڈالا، سب ملے ہوئے تھے۔محمودالرشید نے مزید کہا کہ قبضہ گروپ کی مانیٹرنگ کیلئے سیل بنارہے ہیں، انشااللہ جلد قوم کو خوشخبری ملے گی، اینٹی انکروچمنٹ مہم جاری رہے گی۔بڑے مگرمچھوں پرہاتھ ڈال رہیہیں۔ کرامت کھوکھر نے کبھی کسی قبضہ گروپ کاساتھ نہیں دیا، انکوائری کرائی، کرامت کھوکھر کسی بھی مسئلے میں ملوث نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us