4

موت سے قبل ماں نے 10 روپے قرض لیکر اپنے کمسن بچے کی بھوک مٹائی تھی


نئی دہلی (آن لائن ) بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی، موت سے قبل ماں نے 10 روپے قرض لے کر اپنے کمسن بچے کی بھوک مٹائی تھی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر مالئی گائوں میں پیش آیا، ماں لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ کئی ہفتوں سے پیسے مانگ کر اپنا گزر بسر کررہی تھی تاہم اس نے

تنگ آکر اپنی جان لے لی۔ مالئی گائوں مسلم اکثریتی شہر کہلاتا ہے، اس سے قبل اسی شہری میں متعدد خودکشیاں ہوچکی ہیں۔رپورٹ کے مطابق شہر کےعلاقے رمضان پورہ میں 23 سالہ فاطمہ جمیل احمد نامی خاتون نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی، لاک ڈاؤن کے باعث مذکورہ خاتون کا شوہر بھی بے روزگار ہوچکا تھا اور گھر کا خرچ چلانے کے لیے پیسے نہیں تھے۔مذکورہ خاتون کو بچے کی بھوک اور فاقہ کشی نے ناقابل یقین اقدام اٹھانے پر مجبور کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu