24 3

موت شدت سے آپ کا انتظار کر رہی ہے ؟ بڑی بیماری کا پتہ لگا لیا گیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک)اگر آپ رات کو باتھ روم جانے کے لیے باربارا ٹھتے ہیں تو موت شدت سے آپ کا انتظار کر رہی ہے ؟ بڑی بیماری کا پتہ لگا لیا گیااکثر لوگوں کو رات کے وقت بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے۔ بالخصوص 50سال سے

زائد عمر کے زیادہ تر افراد میں نکٹوریا (Nocturia)نامی یہ بیماری پائی جاتی ہے جو شدید ذہنی دباؤ، چڑچڑے پن اور تھکاوٹ کا باعث بنتی ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس بیماری سے بچنے کا ایک آسان طریقہ بتا دیا ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے سائنسدانوں کا کہنا ہے۔کہ جن لوگوں کو رات کے وقت بار بار اٹھ کر پیشاب کے لیے ٹوائلٹ جانا پڑتا ہے انہیں چاہیے کہ اپنی خوراک میں نمک کا استعمال کم کر دیں۔ اس طرح انہیں اس شدید کوفت کا شکار کر دینے والی بیماری سے نجات مل جائے گی۔جاپانی سائنسدانوں نے اپنی یہ تحقیقاتی رپورٹ لندن میں ہونے والی یورپین سوسائٹی آف

یورالوجی کانفرنس میں پیش کی ہے۔ اس تحقیق میں انہوں نے 321افراد پر 3ماہ تک تجربات کیے اور نتائج مرتب کیے تھے۔رپورٹ کے مطابق شرکاءمیں سے 223افراد رات کو اوسطاً2.3بار ٹوائلٹ جاتے تھے اور ان کی خوراک میں فی کس اوسطاً 10.7گرام نمک شامل تھا۔ سائنسدانوں نے ان کے نمک کا استعمال 25فیصد کم کر دیا جس سے ان کے ٹوائلٹ جانے کی اوسط شرح کم ہو کر

1.4پر آ گئی۔باقی 98شرکا کی خوراک میں اوسطاً 9.9گرام نمک شامل تھا۔ سائنسدانوں نے اس میں اضافہ کرکے ہر ایک کو روزانہ 11گرام نمک کھلانا شروع کر دیا۔ یہ لوگ پہلے رات کو اوسطاً2.3بار ٹوائلٹ جاتے تھے۔۔جاری ہے۔ان کے کھانے میں نمک بڑھانے سے ان کے ٹوائلٹ جانے کی شرح بھی بڑھ کر 2.7فیصد ہو گئی۔دوسری طرف برطانوی محکمہ صحت کے ماہرین نے بتایا ہے کہ بالغ افرادکے لیے روزانہ نمک کی مقدار6گرام بہترین ہے۔اس سے کم یا زیادہ نہیں کھانا چاہیے.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us