4 15

موجودہ حالات میں ملازمین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات


ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی حکام نے موجودہ حالات میں ملازمین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کردی، سعودی وزارت قوت و سماجی بہبود نے تاکید کی ہے کہ کسی بھی ملازم کو بغیر تنخواہ کے چھٹی نہیں دی جائے گی۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے کرونا وائرس

کی روک تھام اور شہریوں کی حفظان صحت کےلیے بہتر اقدامات کیے جارہے ہیں جس کے تحت ملازمین کو بھی چھٹیاں دینے اورگھر سے کام کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ کوئی بھی کمپنی یا نجی ادارہ ملازمین کی اجازت کے بغیر انہیں بغیر تنخواہ چھٹی نہیں دے سکتے، ملازم اور مالک دونوں پر ملازمت کے معاہدے کی پاسداری کرنا ضروری ہے۔وزارت سماجی بہبود و افرادی قوت کا کہنا ہے کہ موجودہ اقدامات عارضی ہیں اور ان عارضی حالات کے باعث ملازمت کے معاہدے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔اس بات کا اعلان وزارت افرادی قوت نے نجی اداروں کے سوال پر کیا تھا جس میں انہوں نے کہا کہ کیا ہم ملازمین کو بغیر اجرت چھٹی پر روانہ کرسکتے ہیں۔وزارت افرادی قوت کے جاری اعلامیے کے مطابق وہ ملازمین جن کا ان حالات میں دفاتر و کمپنیوں میں کام کرنے کی اجازت نہیں انہیں کسی اور نوعیت کا کام سپرد کردیا جائے۔حکومت نے ملازمین کو مطلع کیا ہے کہ اگر ادارہ ان کے ساتھ کیے گئے ملازمت کے معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو وہ فوری طور پر وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کو مطلع کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us