10 7

مودی دلیر بننے کی ایکٹنگ کرتا ہے لیکن اندر سے وہ بزدل ہے


مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نےبھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو للکارتے ہوئے کھری کھری سنا دیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق آل رائونڈر نے کہا ہے کہ مودی سن لو ، ابھینندن جیسے چوزوں کو تو ہم نے چائے پلا کر واپس بھیجا تھا ۔

مودی ذہنی بیماری ہے اور بیماری بھی کوئی اور نہیں بلکہ اسے مذہب کی بیماری ہے ، مودی دلیر بننے کی ایکٹنگ کرتا ہے لیکن اندر سے وہ بزدل ہے ۔ کشمیر جیسے چھوٹے سی جگہ پر اس نے بھارت کی 7لاکھ فوج کو لا کر

کھڑا کر دیا اس سے وہ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتا ہے ، اس کے مکروہ عزائم اور ناپاک ہتھکنڈوں سے واقف ہو چکی ہے ۔ شاہد آفرید ی مودی کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کان کھول کر سن لو ، ہماری 7لاکھ فوج کے پیچھے 22کروڑ عوام کھڑی ہے ۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور چاہتا ہے کہ خطے میں امن کا قیام ہو ۔ ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہے ، میرا پاک فوج کو سیلیوٹ ہے ، ابھی نندن جیسے

چوزوں کو ہوا میں عبرتناک شکست دینے کے بعد چائے پلا واپس بھیجا اور دنیا کو امن کا پیغام دیا پاکستان امن پسند ملک ہے اور خطے میں امن کیلئے انتھک کوششیں کر رہا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us