work 1 235

مودی دہشتگرد آدمی ہے، پورا بھارت ڈرا ہواہے نہ جانے کس وقت کون سا بم گرا د ے گا کانگریسی رہنماکے بیان نے ہر ایک کو سہما کر رکھ دیا


نئی دہلی (آئی این پی ) کانگریس کی رہنما وجے شانتی نے کہا ہے مودی دہشت گرد کی طرح لگتے ہیں،ہر آدمی خوف زدہ ہے کہ مودی کب کونسا بم کس پر پھینک دیں، کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی موجودگی میں شہر شمشاد آباد کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کی رہنما وجے شانتی نے کہا کہ جو کردار مودی کا ہے یہ کسی وزیراعظم کا نہیں

ہو سکتا۔کانگریس کی رہنما وجے شانتی نے کہا ہے کہ مودی دہشت گرد کی طرح لگتے ہیں۔ کانگریس رہنماوجایا شانتی کا کہنا تھا ہر آدمی خوف زدہ ہے کہ مودی کب کونسا بم کس پر پھینک دیں۔ وہ دہشت گرد کی طرح لگتے ہیں۔ اسے اپنے لوگوں سے پیار کرنا چاہیے جبکہ وہ انسانوں کو خوف زدہ کر رہا ہے۔شمشاد آباد کے بڑے جلسے میں انہوں نے راہول کو جمہوری رہنما کہا جبکہ مودی کی تشبیہ ایک خونی سے دے دی۔ وجایا شانتی کے بیان پر بھارت میں زبردست شور و غل ہو رہا ہے، بہت سے لوگ کانگریس رہنما کی بہادری پر انہیں داد دے رہے ہیں جبکہ بی جے پی کو آفیشل ٹوئٹر اکا ؤ نٹ سے اس پر ردعمل دینا پڑا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us