1

مودی کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی


لاہور(نیوز ڈیسک ) چین نے مودی کے تابوت میں ایک آخری کیل ٹھوک دیا ہے۔ اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار مبشر لقمان نے یہ خبر دی ہے کہ افواج چین نے تبت کے انتہائی اونچائی والے علاقے میں رات کے وقت اپنی جنگی تیاریوں کی قابلیت جاننے کے لئے ایک بڑی مشق کر کے بھارت کو پیغام دیا ہے کہ چین کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔بات

کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چینی فوجی حکام کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس مشق میں 2 ہزار سے زیادہ مختلف قسم کے ہتھیاروں کا تجربہ کیا گیا ہے جس کو بعد میں چین نے اپنے ٹی وی چینلز پر بھی نشر کیا ہے۔بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار کا مزید کہنا تھا کہ چین فوج نے 15 ہزار فٹ کی اونچائی پر مشق کرتے ہوئے بھارت کو نشانہ بنانے کی بھی مشق کی ہے جس کے بعد نئے ہتھیاروں کے حوالے سے بھی تجربہ کیا گیا ہے اور فوجیوں کی سردی میں بھی مشق کروائی گئی ہے۔مبشر لقمان کے مطابق اس مشق کا مقصد بھارت کے ساتھ رات کے وقت جنگ کی مشق کرنا ہے کیونکہ آنے والے دور میں رات کے وقت جنگ ایک معمول بن

جائے گا۔ مبشر لقمان نے بات کرتے ہوئے بھارت کے نام پیغام دیا ہے کہ چین کے ان اقدامات کے بعد اب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پریشانی کا سامنا کرنا ہو گا۔ جو مسئلے وہ پیدا کرنا چاہتے تھے وہ اب شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ماضی کا ذکر کرتے ہوئے مبشر لقمان نے بتایا ہے کہ جب مودی نے

اقتدار سنبھالا تھا تو انہوں نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو کہا تھا کہ چین کا سرخ آنکھوں سے مقابلہ کرنا چاہیئے تھا، لیکن اب چین سے مقابلہ ہوا ہے تو حال ہی میں لداخ میں ہونے والا واقع سب کے سامنے ہے کہ کس طرح بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us