اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا اجمل قادری کا دورہ اسرائیل کے اعتراف نے نواز شریف کا اصل چہرہ سامنے لایا،مراد سعید کا بیان ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مولانا اجمل قادری کا دورہ اسرائیل کے اعتراف کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ
مولانا اجمل قادری نے اسرائیل دورے اور ان سے تعلقات استوار کرنے کااعتراف کر کے نواز شریف کااصل چہرہ سامنے لایا اور فضل الرحمان کو بے نقاب کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ کیا اب بھی سمجھ نہیں آئ کہ جنگ بڑی اور یہ مہرے ہیں ؟ دوسروں پر یہودی ایجنٹ کا الزام لیکن خود انکے لئے کام