25 8

مولانا طارق جمیل نے کرونا وائر س سے بچاوٴ کیلئے اسلامی طریقہ کار بتاد یا


لاہور (ویب ڈیسک ) مولانا طارق جمیل نے کرونا وائر س سے بچاوٴ کیلئے اسلامی طریقہ کار بتاد یا۔ تفصیلات مطابق مولانا طارق جمیل نے اپنی ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایک خطرناک بیماری نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔

دنیا آڈیل نہیں ہے ، دنیا امتحان کی جگہ ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ہم تمہے ضرور آزمائیں گے، آخر موت ہے۔ طارق جمیل کا کہنا ہے کہ جن لوگوں پر مصیبت آئے اور وہ شور نہ مچائے اس کے لئے آخرت میں خوش خبری ہے۔ حضرت محمد ﷺ سے زیادہ اللہ پر کسی کا یقین نہیں ، جب حضور ﷺ مدینہ کی ہجرت کیلئے نکلے تو ایک کافر کو اپنا گائیڈر رکھا جو پہاڑی راستوں کو جانتا تھا۔ اس لئے ہمیں بھی اللہ پر توکل ہونے کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیے۔موت کا تعلق کسی وائرس سے نہیں ہے ، احتیاطی تدابیر دو طرح کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پہلا طریقہ سنت رسول کے مطابق ہے ۔ اس کے مطابق ہم صبح گھروں سے نکلنے سے پہلے صدقہ کرکے نکلیں ۔ انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ صدقے میں بکرا دیا جائے ۔ ہر آدمی اپنی حیثیت کے مطابق صدقہ دے سکتا ہے ۔ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے طارق جمیل نے کہا کہ حضرت ابوہریرہ ؓ کے پیٹ میں درد تھا ، تو آپ ﷺ نے فرمایا اٹھو اور نماز پڑھو نماز میں صحت ہے۔ طارق جمیل کا کہنا ہے کہ خود کو کرونا وائرس سے بچاوٴ کیلئے نوافل ادا کئے جائیں۔ اور اپنے دل کو صاف کر لیں، تمام نفرتوں کو نکال دیں ۔ جبکہ دوسری جانب حکومت کی بتائی گئیں احتیاطی تدابیر کو بھی اپنایا جائے ۔ طارق جمیل نے نماز مختصر اور سنت گھر پڑھنے کے فیصلے کی بھی حمایت کردی ۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام خوف نہ کھائیں۔ کرونا وائرس اللہ کی آزمائش ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us