work 1 8

مولانا فضل الرحمان کا 30لاکھ لوگ لے کر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان


سرگودھا ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم 30لاکھ افراد کو اسلام آباد لے جا کر اسے جام کردیں گے اور دیکھیں گے کہ حکومت کیسے چلتی ہے۔ 2018کے عام انتخابات میں دھاندلی سے جعلی حکومت کو ملک پر مسلط کیا گیا ۔ آج ملک سے اخلاق اور تہذیب کا جنازہ نکل رہا ہے۔سرگودھا میں منعقدہ

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری جنگ آمریت کے خلاف ہے ہم جمہوری قوتوں کو ملک اور جمہوریت بچانے کی دعوت دیتے ہیں۔ جلد اسلام آباد جائیں گے اور اسے جام کردیں گے ۔ جب 30لاکھ افراد اسلام آباد جائیں گے تو دیکھیں گے کہ حکومت کیسے چلتی ہے۔ ہم ملک بھر میں ملین مارچ کے عنوان سے اجتماعات کررہے ہیں ۔ متحدہ مجلس عمل آج 10واں مارچ کررہے ہے ۔ 2018کے عام انتخابات میں دھاندلی کرکے جعلی حکومت کو لایا گیا۔ آج اس ملک سے اخلاق اور تہذیب کا جنازہ نکالا جارہا ہے اگر کسی قوم سے اخلاق چھین لیا جائے تو اسے غلام بنانا آسان ہوجاتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جس سڑک کا افتتاح ہم نے ژوب سے کیا تھا حکومت نے اس کاافتتاح کوئٹہ سے کردیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us