مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف


اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے دبنگ رہنما اور وفاقی وزیر مراد سعید نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنائی ہیں ، فرنٹ مینوں کے ذریعے کمپنیاں بنا کر حج کے بڑے کوٹے حاصل کیے، جبہ دبئی اور قطر میں بھی انکے اثاثے ہیںجو سامنے لائے جائیں گے۔ مراد سعید نے کہا کہ عوام نے پی ڈی ایم کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے ناموس رسالتؐ کا مسئلہ عالمی سطح پر اٹھایا، 54 سال میں پہلی بار یو این اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر بات ہوئی، جے یو آئی کے رہنما نے خود نواز شریف کے دور میں اسرائیل جانے کا اعتراف کیا ۔ مولانا فضل الرحمان ہمیشہ اسرائیل اور یہودی لابی کی بات کرتے ہیں۔ جبکہ وہ امریکی سفیر سے خود کو وزیراعظم بنانے کی درخواست بھی کرتے ہیں، مراد سعید کا

کہنا تھا کہ مولانا کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے لیکن مسئلے کو اجاگر نہیں کیا۔ انہوں نے اسلام کا نام استعمال کر کے مسلمانوں کو ٹھیس پہنچائی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us