23 2

مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جے یو آئی ف کے رہنما مولوی صلاح الدین ایوبی کی بچی سے شادی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھا دیا۔انہوں نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک بہت پریشان کن خبر بھارتی میڈیا پر آئی ہے۔اور وہ خبر یہ ہے کہ ہماری

قومی اسمبلی کے ایک رکن جن کا تعلق جے یو آئی سے ہے ، انہوں نے 64 سال کی عمر میں 13 سالہ بچی سے شادی کی ہے۔یہ چائلڈ میرج ایکٹ کے خلاف ہے اور جرم ہے۔میں گذارش کروں گا کہ جے یو آئی اے کے سربراہ آ کر اس بات بات کا جواب دیں کہ ایسے واقعہ ہوا ہے یانہیں۔فواد

چوہدری نے مزید کہا کہ اس واقعے پر بھارت سمیت دنیا بھر میں ہماری پارلیمان کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔میرا دل اس بات پر دکھی ہے ہم اس طرح کے واقعات کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us