3

موٹرسائیکل کے شوقین افرادکے لیے بڑی خوشخبری


اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21کے لیے 7294.9ارب روپے حجم کابجٹ پیش کردیاجس میں 3437ارب خسارہ ہے جب کہ عوام کوریلیف پہنچانے کے لیے کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاگیا،اسپیکراسد قیصرکی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقد ہواجس

میں وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورحماداظہرنے بجٹ پیش کیا۔وفاقی بجٹ میںآٹورکشا،موٹرسائیکل اوردوسوسی سی تک کی موٹرسائیکلوں پرایڈوانس ٹیکس ختم کردیاگیاجب کہ ڈبل کیبن گاڑیوں پرٹیکس کی شرح بڑھادی گئی ہے۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کہتے ہیں کہ کرپشن کیسز کا سامنا کرنے والوں کو حکومت کو بھاشن دینا زیب نہیں دیتا۔ عوام کا پیسہ بے دردی سے لوٹنے والے حساب کےلئے جوابدہ ہیں۔ انھوںنے کہا کہ حکومت سیاسی انتقام کی قائل نہیں ہے لیکن کرپشن کیسز کا سامنا کرنےوالے کس منہ سے حکومت کو بھاشن دیتےہیں۔ شہباز گِل کا کہنا تھا کہ

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وبا کو کنٹرول کیا گیا، اپوزیشن اس وقت احتساب سے بھاگ کر کورونا کے پیچھے چْھپ رہی ہے، کاغذ کے شیر بیرونِ ملک سے کورونا کے خلاف مدد کرنے آئے اور خود ڈھیر ہوگئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us