39 1

موٹر وے پر سفر کرتے ہوئے لگا جیسے میں کینیڈا آگیا ہوں، بھارتی اداکار گپی گرایول


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی گلوکار و اداکار گپی گرایوال گزشتہ ماہ میں پاکستان آئے تھے، انہوں نے اپنےآبائی گائوں کا دورہ بھی کیا تھا جہاں کے بزرگ 1947ء سے پہلے رہتے تھے ۔ پاکستان کے دورے کے دوران بھارتی اداکار پاکستانی شہروں اور سڑکوں کے مداح بن گئے ۔ گپی گریوال نے دورے کاآغاز ننکانہ صاحب میں موجود گرودوارے سے کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا تھا کہیہاں آنا میرا خواب تھا جو آج پورا ہوا ۔بھارتی اداکار کا پاکستان سے متعلق کہنا تھا کہ مجھے پاکستان جا کر ایسا محسوس ہورہا تھا کہ جیسے میں کینیڈا آگیا گیا ہوں، اپنے علاقے کے بارےمیں ان کا کہنا تھا کہ وہ تھوڑا سا پسماندہ ہے لیکن لاہور اور اسلام آباد گیا تو وہاں کی سڑکیں اور ماحول دیکھ کر میں حیرت میں پڑگیا ، ایسا لگ رہا تھا کہ میں پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا آگیا ہوں ۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جیسا پاکستان کے بارے میں کہا جاتا تھا میں نے پاکستان کو ویسے بالکل بھی نہیں پایا ، وہاں کے لوگ بہت ملنسار اور مہمان نواز ہیں ۔ پاکستان موٹروے کی تعریف کرتے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سڑکیں بہت اچھی ہیں بھارت میں ایسی کوئی سڑک نہیں جہاں ہر وقت رش نہ لگا ہو ۔ مجھے پاکستان گھومتے ہوئے ایسے محسوس ہورہا تھا کہ میں کینیڈا میں گھوم پھر رہا ہوں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us