31 2

موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی گھر کے دروازے پر آ کر پولیس کے سامنے فرار ہو گیا‎


قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم پولیس کے سامنے تیسری بار فرار ہو گیا۔ پولیس کی ناقص حکمت کی وجہ سے ملزم اپنے آبائی گاؤں راجہ جنگ میں اپنے گھر کے دروازے پرآیا اور پولیس کی موجودگی بھانپ کر دوبار ہ فرار ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ عابد علی اپنے رشتہ دار کے گھر قصور کی تحصیل راجہ جنگ آئے گا، انٹیلی جنس کی رپورٹ کے بعد پولیس کے چند افسران اور اہلکار اس کے رشتہ دار کے گھر جا کر بیٹھ گئے،

گزشتہ روز ملزم عابد اپنے رشتہ دارکے گھر کے دروازے پر پہنچا لیکن اس پولیس کی موجودگی کا احساس ہو گیا اور وہ گھر میں داخل ہونے کی بجائے وہاں سے فرار ہو گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق یہ تیسرا موقع ہے جب مرکزی ملزم عابد علی پولیس کی موجودگی میں فرار ہوا ہے۔ پولیس کی کارکردگی پر یہ سوالیہ نشان ہے۔ اس سے قبل وہ قلعہ ستار شاہ اور پھر ساہیوال سے پولیس کے سامنے فرار ہو چکا ہے۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us