38 3

مکہ مکرمہ میں خوفناک آتشزدگی، وسیع علاقے آگ کی لپیٹ میں آ گئے


مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ ریجن اتھارٹی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مکہ مکرمہ کے علاقوں میں لگی آگ کی ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں، مکہ مکرمہ کے پہاڑی علاقے میں خوفناک آتش زدگی نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مکہ ریجن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہ آگ مسلسل پھیلتی جا رہی ہے، آگ کو بجھانے کے لئے سول ڈیفنس کے اہلکارمصروف ہیں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب خلیج ٹائمز کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ کا یہ پہاڑی علاقہ کئی گھنٹوں سے آگ کی لپیٹ میں ہے۔ درخت جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us