17 8

مہاراشٹر ناگپور کے مایا اسپتال سے پانچ کرونا کے مشتبہ افراد بھاگ گئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر ناگپور کے مایا اسپتال سے پانچ کرونا کے مشتبہ افراد بھاگ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل مشتبہ مریضوں کو ٹیسٹ کرنے کے بعد قرنطینہ میں کھا گیا جہاں سے موقع ہاتھ لگتے ہی بھا نکلے ہیں ۔ بھارتی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کرونا کا مریض ہے

جبکہ باقی چاروں کی رپورٹ آنا باقی ہے ۔ پولیس ان کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے ما رہی ہے ۔ پانچوں مریضوں کے بھاگتے ہی بھارتی شہریوں میں خوف پھیل گیا ہے ۔ شہریو ں کا کہنا ہے کہ اگر وہ پانچوںکرونا وائرس کے مریض نکلے تو اس طرح یہ مہلک مرض بڑی تیزی کیساتھ پھیل رہا ۔ بھارت میں کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک دو اموات جبکہ 85سے زائد افراد متاثر ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us