5

مہم سوشل میڈیا پر زور پکڑ گئی، انتہائی تہلکہ خیز پیغامات


اسلام اباد (آن لائن) نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر زور پکڑ گئی۔ آئل بحران کے دنوں میں پی ایس او کے علاوہ دیگر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول ذخیرہ کرنے کے لیے فنی خرابی کے بورڈ لگا کر پٹرول کی فروخت بند کر دی تھی جس کیوجہ سے عوام پٹرول کی تلاش میں خوار ہوتی رہی۔ اس طر ح ان کمپنیوں نے پٹرول ذخیرہ کر کے اربوں روپے کا ناجائز منافع کمایا تھا۔ جبکہ پاکستانی

اسٹیٹ آئل کمپنی کے پمپوں پر صرف تیل دستیاب تھا۔ جس وجہ سے اوگرا نے متعدد کمپنیوں کو کروڑوں روپےجرمانہ کیا مگر انہی کمپنیوں نے قبل از وقت پٹرول مہنگا ہونے کے باعث اب دوبارہ سے اربوں روپے کما لیے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم اور پیغامات میں کہا جارہا ہے کہ کل سے پورے ملک میں پیٹرول وافر مقدار میں ملے گا کیونکہ پیٹرول فی لیٹر 100 روپے کا تقریبا ہو گیاہے ان پیغامات میں کہا جارہا ہے چونکہ سرکاری ادارے کاروائی کرنے میں بے بس ہیں وہ صرف تنخواہیں لے سکتے ہیں اس لیے نجی کمپنیوں نے کچھ دن پہلے آپ لوگوں کو پٹرول کے لیے ذلیل کیا تھا آج آپ کا دن ہے نجی کمپنیوں سے بالکل بائیکاٹ کردیں ان سے پٹرول لینا بند کردیں۔پیٹرول صرف اور صرف PSO سے ڈلوائیں بلکہ غیر سرکاری پمپوں پر جائیں اور کہیں کل جب سستا تھا تو نہیں دیتے تھے اب ہم پی ایس او سے ڈلوائیں گے۔غیر سرکاری کمپنیوں سے صرف 10 دن ان سے پٹرول نا خریدو مکمل بائیکاٹ کرو۔ آئل بحران کے دنوں میں پی ایس او کے علاوہ دیگر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول ذخیرہ کرنے کے لیے فنی خرابی کے

بورڈ لگا کر پٹرول کی فروخت بند کر دی تھی جس کیوجہ سے عوام پٹرول کی تلاش میں خوار ہوتی رہی۔ اس طر ح ان کمپنیوں نے پٹرول ذخیرہ کر کے اربوں روپے کا ناجائز منافع کمایا تھا۔ جبکہ پاکستانی اسٹیٹ آئل کمپنی کے پمپوں پر صرف تیل دستیاب تھا۔ جس وجہ سے اوگرا نے متعدد کمپنیوں کو کروڑوں روپے جرمانہ کیا مگر انہی کمپنیوں نے قبل از وقت پٹرول مہنگا ہونے کے باعث اب دوبارہ سے اربوں روپے کما لیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us