34 4

مہنگائی سے تنگ عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ متوقع


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمت کی مد میں عوام پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ اضافے کی نوید سنا دی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت ڈیڑھ سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

کرونا کی وجہ سے مہنگائی، بے روزگاری اور لاک ڈاؤن سے تنگ عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس اضافے کی صورت میں عوام پر 162 ارب روپے کا اضافی

بوجھ پڑ جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی 3 جون کو اس اہم معاملے پر سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us