14 4

مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی


اسلام آباد (این این آئی)ستمبر کا تیسرا ہفتہ،مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی،ٹماٹر ،برائلر مرغی ،گندم کا آٹا،چینی مہنگی ہو گئی،پیاز،لہسن،چائے کی پتی ،گرم صالحہ جات ،تازہ دودھ کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ۔ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کر دیئے گئے۔ جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 71 فیصد اضافہ ہوا،مہنگائی کی مجموعی شرح 8 اعشاریہ 71 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی،17ہزار تک ماہانہ کمانے والوں کیلئے مہنگائی کی شرح

11 اعشاریہ 67فیصد ریکارڈ کیا گیا ،17 سے 23 ہزار تک والوں کیلئے مہنگائی کی شرح 11اعشاریہ 37فیصد تک پہنچ گئی،دستاویز کے مطابق رواں ہفتے کے دوران 26 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا ، ستاویز کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 28 فیصد اضافہ ہوا،ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی 20 روپے فی کلو مہنگا ہوا ،ٹماٹر کی فی کلو قیمت 71 روپے سے بڑھ کر 91 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ دستاویز کے مطابق رواں ہفتے انڈوں کی فی درجن قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہوا،برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں ساڈھے8 روپے کا اضافہ ہوا ، دستاویز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دال ماش اور دال مونگ 2 روپے فی

کلو تک مہنگی ہو گئی۔ رواں ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں ایک بار اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ دستاویز کے مطابق چینی کی فی کلو 94روپے 72 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔دستاویز کے مطابق رواں ہفتے کے دوران تازہ دودھ،دہی،خشک دودھ،جلانے کی لکڑی بھی مہنگی ہوئی،ایک ہفتے کے دوران لہسن، گڑ ،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔دستاویز کے مطابق رواں ہفتے کے دوران صرف 3 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ،دستاویز کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر،آلو اور کیلے فی درجن معمولی سستے ہوئے،ستمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران چاول،نمک،بریڈ سمیت 26 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us