24

میاں صاحب نے اچانک مریم کو فون کرکے کس سیاسی خاندان سے ملنے کا کہہ دیا


رائے ونڈ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔نواز شریف نے مریم نواز کو چوہدری برادران سے ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب جاتی امرا میں ہونے والے اجلاس میں نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس میں مریم نواز، پرویز رشید، رانا ثناء اللہ سمیت اہم رہنماوں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج، پی ڈی ایم جلسوں اور سیاسی معاملات پر تبادلہ

خیال کیا گیا۔ اجلاس میں جلسوں کو جاری رکھنے اور رابطہ عوام مہم کو تیز کرنے پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے نیب کے بعد اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹسز جاری ہونے پر لیگل ٹیم کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مریم نواز کو چوہدری برادران

سے جلد ملاقات کرنے کی ہدایت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز آئندہ چند روز میں چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گی اور چوہدری برادران کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu