اسلام آباد(ویب ڈیسک )خیبرپختونخواہ کے شہرمردان میں تعینات ہونے والی جوڑے نے اپنی توجہ سب کی طرف مبذول کرالی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرزاہداللہ کوڈی پی اومردان تعینات کردیاگیاساتھ ہی ان کی اہلیہ گل بانو8ماہ پہلے سے ہی مردان میں بطوراسسٹنٹ کمشنرکے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔
جوڑے کی ایک ہی ضلع میں تعیناتی نے سب کی توجہ اس طرف مبذول کرادی ۔خبرپھیلتے ہی سوشل میڈیاپرجوڑے کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔مردان میں نئے تعینات ہونے والی ڈی پی اواوران کی اہلیہ کے تعلق خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں سے ہے۔