7

میت دینے کیلئےمیو ہسپتال انتظامیہ کا5 لاکھ روپے کا مطالبہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ میرا نام ثاقب ہےاور اس وقت میں میو ہسپتال کے سامنے موجود ہوں۔میوہسپتال میں میری والدہ کا کچھ دیر پہلے انتقال ہوا ہے۔ہم کل چھ بجے ڈاکٹر صاحب سے پوچھ کر نکلے اور انھوں نے بتایا کہ آپ کی والدہ بالکل ٹھیک ہیں۔جس کے بعد ہم کیفے ٹیریا میں جا کر بیٹھ گئے۔

جب والدہ کے لیے کھانا اندر لے کر گئے تو بتایا گیا کہ آپ کی والدہ کے انتقال کو تین گھنٹے ہوچکے ہیں۔ہمارا ٹیلی فون نمبر بھی انتظامیہ کے پاس موجود ہے لیکن تین گھنٹے بعد ہمیں بتایا گیا کہ آپ کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ والدہ کی میت لے جانے کے لیے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہی ہے۔اب کل سے ہسپتال کے سامنے موجود ہیں۔اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کا موقف سامنے نہیں آسکا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us