میجر، کیپٹن ، لیفٹیننٹ بھی شہیدہونیوالوں میں شامل


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ بالاج ولد میر بالاج بھی شامل ہیں جو گلشن حدید کے رہائشی تھے،میر بالاج پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد پہلی بار اپنے گھر

والوں سے ملنے اور عید منانے آ رہے تھے۔حادثے کا شکار طیارے میں میجر شہریار، کیپٹن احمد مجتبیٰ، لیفٹنٹ شاہیر، سب لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی سوار تھے۔میجر شہریار کے بارےمیں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنے دو بچوں کیساتھ طیارے میں سوار تھے۔حادثے کا شکار طیارے میں میجر شہریار، کیپٹن احمد مجتبیٰ،

لیفٹنٹ شاہیر، سب لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی سوار تھے۔میجر شہریار کے بارےمیں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنے دو بچوں کیساتھ طیارے میں سوار تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us