nabeel 1

” میرا بیٹا عارف علوی کے پاس اپنے دانتوں کے چیک اپ کےلئے گیا ، 12ہزار روپے بل بنا، بیٹے نے میرا بتایا تو پی ٹی آئی رہنما نے کیا جواب دیا” سینئر ملکی سیاستدان نبیل گبول نے چونکا دینے والا انکشاف کر ڈالا


کراچی (سی پی پی )سینئر سیاست دان نبیل گبول نے عارف علوی سے شکوہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پیشے کے اعتبار سے ڈینٹسٹ ہیں۔اسی متعلق گفتگو کرتے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مجھے خوشیہے کہ

پاکستان کے صدر کا تعلق کراچی سے ہے اور اللہ نے انہیں صدر بنایا ہے جس سے ان کو عزت ملی ہے۔عارف علوی کا کلینک میرےگھر کے سامنے ہے۔لیکن اب وہ پانچ سال تک ملک کے صدر رہیں گے اور ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ کراچی کا بندہ ملک کی صدارت کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عارف علوی نے میرے بیٹے کے دانت ٹھیک کیئے لیکن کوئی ڈسکاونٹ نہیں دیا، میرے بیٹے کی فیس 12ہزار بنی تو اس نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب میں نبیل گبول کا بیٹا ہوں۔عارف علوی نے ڈسکاؤنٹ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی ڈسکاؤنٹ نہیں ملے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us