zohaib

” میری بہن نازیہ حسن کا شوہر آج کل یہ کام کرنے کی کوشش کر رہا ہے اگر کسی نے اس سے تعاون کی کوشش کی تو میں اسے چھوڑوں گا نہیں” ماضی کے خوبصورت گلوکار زوہیب حسن نے کھلے عام اعلان کر دیا


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق پاکستانی گلو کارہ نازیہ حسن (مرحومہ) کے بھائی زوہیب حسن ایک طویل عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر آگئے اور اپنے بہنوئی یعنی نازیہ حسن کے شوہر اشتیاق بیگ کے حوالے سے ایک ایسا انکشاف کر ڈالا کہ گلوکارہ کے مداحوں کو بھی

شدیدغصہ آئے گا ۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر زوہیب حسن نے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ان کی مرحومہ بہن نازیہ حسن کا شوہر اشتیاق بیگ آج کل نازیہ حسن کی زندگی پر کوئی فلم بنانے کا پروگرام بنا رہا ہے ۔ نازیہ حسن کی موسیقی کے حوالے سے تمام حقوق میرے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں ہیں۔ اس فلم کی میکنگ میں جو بھی شخص اشتیاق بیگ سے تعاون کرے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ نازیہ حسن کا 36سال کی عمر میں سن 2000میں برین ہمیریج کی وجہ سے انتقال ہو گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us