1

میلبورن ‘‘میں گلیوں کے نام ’’ پاکستانی کرکٹرز ‘‘پر رکھ دیے


میلبورن(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر ’’ میلبورن ‘‘میں گلیوں کے نام ’’ پاکستانی کرکٹرز ‘‘پر رکھ دیے گئے۔ میلبورن میں ایک نئی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کئی گلیوں کے نام پاکستانی کرکٹرز پر رکھ دیے گئے، ان میں عمران خان، وسیم اکرم، انضمام الحق، جاوید میانداد اور شعیب اختر شامل ہیں۔پراپرٹی ڈیولپر ورون شرما نے کہاکہ جب سے ہم نے ہاؤسنگ اسٹیٹ کی گلیوں کے نام کرکٹرز پر رکھے تو انکوائریز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، یہاں پر اکرم وے، ہیڈلی اسٹریٹ، ٹنڈولکر

ڈرائیو، اختر ایونیو، انضمام اسٹریٹ، کوہلی کریسنٹ، سوبرز ڈرائیو اور دیو ٹیرس موجود ہیں۔پراپرٹی ڈیولپر ورون شرما نے کہاکہ جب سے ہم نے ہاؤسنگ اسٹیٹ کی گلیوں کے نام کرکٹرز پر رکھے تو انکوائریز کی

تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، یہاں پر اکرم وے، ہیڈلی اسٹریٹ، ٹنڈولکر ڈرائیو، اختر ایونیو، انضمام اسٹریٹ، کوہلی کریسنٹ، سوبرز ڈرائیو اور دیو ٹیرس موجود ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us