49

مینگل کے بعد جمہوری وطن پارٹی بھی پی ٹی آئی سے ناراض


کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ) مینگل کے بعد جمہوری وطن پارٹی بھی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے ناراض ہوگئی ہے۔ پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ حکومت کا مزید ساتھ دیں یااپوزیشن بنچز پر بیٹھیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جے ڈبلیو پی وفاقی حکومت کی یقین دہانی پر وفاقی حکومت میں شامل ہوئی تھی۔ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کا اہم اجلاس بلانے

کا فیصلہ کرلیا۔ بلوچستان کی سیاسی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل نے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے چیئرمین سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کے میں کہا کہ آج ایوان میں پی ٹی آئی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم ایوان میں موجود رہیں گے اور اپنی بات کرتے رہیں گے، پی ٹی آئی کے ساتھ 2 معاہدے ہوئے، ہم بنی گالہ نہیں گئے، وہ کوئٹہ آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 8 اگست 2018ء کو پہلا معاہدہ ہوا، جس پر شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین اور یار محمد رند نے دستخط کیے تھے، ہم نے مِسنگ پرسنز کا مسئلہ حل کرنے اور نیشنل ایکشن پلان پر لیٹر اینڈ اسپرٹ کے ساتھ عمل کرنے کا مطالبہ کیا تھا، ان دونوں معاہدوں میں کوئی بتا دے کہ کوئی ایک بھی غیر آئینی مطالبہ ہے؟ چیئرمین بی

این پی نے کہا کہ کیوں آج تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوا؟ یہ وہ مائنڈسیٹ ہے جو 1948ء سے چلا آ رہا ہے، چمن سے کراچی تک سڑک کی بنیاد 1973ء میں رکھی گئی تھی، ساڑھے 4 ہزار لوگ اس سڑک پر حادثات کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے ہیں، ہمیں 6 رویہ سڑک کی بجائے 2 لین کی سڑک ہی دے دیں۔حکومت نے اپنا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu