5

میں نے اپنے ریپ کے بعد رحمان ملک سے 2 ہزار پاؤنڈ لیے کیونکہ ، سنتھیا رچی کا تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان میں مقیم امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈان رچی کا کہنا ہے کہ رحمان ملک نے منسٹرز انکلیو میں ان کا ریپ کیا جس کے بعد 2 ہزار پاؤنڈ کی رقم دی۔سنتھیا رچی نے نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں رحمان ملک نے ورک ویزا کے سلسلے میں منسٹرز

انکلیو میں بلایا تھا جہاں نشیلی دوا پلا کر میرا ریپ کیا۔سنتھیا رچی نے کہا کہ وہ اعظم سواتی کی بیٹی کی این جی او میں کام کیا کرتی تھیں، اس وقت اعظم سواتی پی ٹی آئی میں جارہے تھے اس لیے رحمان ملک نے مجھے ان کی این جی او چھوڑنے کا کہا اور مجھے 2 ہزار پاؤنڈ دے کر کہا کہ وہ میرے لیے نئی نوکری تلاش کریں گے ، اس دوران میں اس رقم سے اپنے اخراجات پورے کروں ۔اینکر پرسن محمد مالک نے سوال پوچھا کہ یہ بہت ہی عجیب بات لگتی ہے کہ ایک شخص نے آپ کا ریپ کیا ہو اور آپ اس سے رقم لے رہی ہیں۔ اس سوال پر سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ ایسا نہیں ہوا کہ میں نے وہ پیسے اپنے ہاتھوں سے اٹھالیے ہوں، بلکہ ان کے

ڈرائیور نے یہ تمام چیزیں میرے ساتھ گاڑی میں رکھیں۔ یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ رقم میرے ساتھ آئی تھی اس لیے مجھے رکھنی پڑی، جو موبائل فون انہوں نے مجھے دیا تھا وہ میری جاسوسی کیلئے استعمال ہوا، وہ 2 ہزار پاؤنڈ کافی عرصے تک میری ٹیبل پر پڑے رہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us