work 1 56

میں نے جو خط لکھے تھے ان کے جواب مل گئے ہیں اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو کیا ہوگا، شاہد خاقان عباسی کا چونکا دینے والا بیان


اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیکرٹری پٹرولیم کو لکھے خط پر کچھ جواب مل گئے ہیں، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کو جھگڑے کی بجائے ملکر ملک چلانا چاہئے، عمران خان نے بھی ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا رکھی ہے۔ نیب دفتر آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا سیکرٹری پٹرولیم کو لکھے خط پر

کچھ جواب مل گئے ہیں، ملنے والی تفصیلات نیب کو پیش کر دوں گا۔ انہوں نے کہا جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کو جھگڑے کی بجائے ملکر ملک چلانا چاہئے، عمران خان نے بھی ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا رکھی ہے۔صحافی کے گرفتاری کے سوال پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا گرفتاری ہوئی تو میڈیا کو خوشی جبکہ مجھے مایوسی ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us