work 1 344

نئی حکومت کا فارمولہ کام کرنے لگ گیا عالمی سطح کو پاکستان کو ایک اور بہت بڑی کامیابی مل گئی پاکستانیوں کےلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نئی حکومت کی کامیاب سفارتکاری کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ اہم عالمی فورم پر پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ہے ۔پاکستان کوجوہری توانائی ایجنسی آئی اےای اے کے بورڈ آف گورنرزکا ممبرمنتخب کرلیا گیا ہے، بورڈ آف گورنرزکے ممبرکا انتخاب دوسال کے لیے کیا گیا ہے،170ممالک میں 35 ممالک بورڈ آف گورنرز کے ممبر ہوتے ہیں۔

ترجمان پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن شاہد ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان کا انتخاب سفارتی سطح پربڑی کامیابی ہے۔پاکستان جوہری توانائی ایجنسی آئی اےای اے کے بورڈ آف گورنرزکا ممبرمنتخب ہوگیا ہے۔ ترجمان ایٹمی توانائی کمیشن نے کہا کہ بورڈ آف گورنرزکے ممبرکا انتخاب دوسال کے لیے کیا گیا۔ یہ پاکستان کی جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے شعبہ میں نمایاں کردارکا اعتراف ہے۔ شاہد ریاض نے کہا کہ آئی اے ای اے کا ویانا میں اجلاس جاری ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us