22 8

نئے تعلیمی سال کا آغاز جون سے ہوگا


کراچی (ویب ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو پروموٹ نہیں کیا جا رہا، امتحانات یکم جون سے 15 جون تک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں

سیکریٹری تعلیم، سیکریٹری کالجز ، ڈی جی پرائیویٹ اسکولزودیگرعہدیداران شریک ہوئے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد نئے تعلیمی سال کے آغاز اور امتحانات کےحوالے سے حکمت عملی سمیت دیگرامورکاجائزہ لیا گیا اور پہلی سے 8 ویں جماعت کے طلبہ کواگلے گریڈ میں پروموٹ کرنے پر گفتگو ہوئی۔ اجلاس میں سندھ میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پہلی سےآٹھویں جماعت کےامتحانات یکم جون سے 15جون تک ہوں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئے تعلیمی سال کا آغاز جون سے ہوگا اور تمام اسکولوں کو بند رکھنے کی بھی ہدایت کی جبکہ وزیر تعلیم سندھ کےاسکولوں کو ہدایت پرعمل کرنے کے احکامات جاری کئے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں اوردسویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔ یاد رہے سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی تعطیلات کو 30 مئی تک بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ حکومت نے کرونا کی وجہ سے گرمیوں کی تعطیلات قبل از وقت دے دیں جبکہ نویں اور دسویں جماعت کے 16 مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو پروموٹ نہیں کیا جا رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us