نئے وزیراعظم کے نام کےلئے بھی بات چیت شروع ہو گئی،ہارون الرشید


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ بعض سنجیدہ حلقوں میں نئے وزیراعظم کے نام کےلئے بھی بات چیت شروع ہو گئی ہے اور محمد میاں سومرو کا نام لیا جارہا ہے۔انھوں نے کہاکہ سیاست میں ایک بات کا بہت خیال رکھنا پڑتا ہے کہ لوگوں کوکسی بات پر صدمہ نہ پہنچے۔لیکن اچانک

25روپے لٹر پٹرول مہنگا کرکے یہ لوگ عوام کےدلوں سے اترتے جارہے ہیں۔ اوپرسے ندم بابرکی منطق بڑی عجیب ہے کہ اگر یکم جولائی تک قیمتیں نہ بڑھاتے تو قیمتیں 32روپے بڑھ جاتیں ۔ یہ بھلا کیا بات ہوئی ۔میں ہوتا تو ایساقدم اٹھانے کے بعدکابینہ

سے استعفیٰ دے دیتا ۔ان لوگوں کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے تاکہ کابینہ میں ایسے لوگ آئیں جو مسائل کاڈٹ کر سامنا تو کرسکیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us