5

نائیجیرین فضائیہ کے پائلٹس نے پاکستان میں ٹریننگ شروع کردی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیرین ایئر فورس نے پاکستان سے 22 طیارے حاصل کرلیے ، مزید سولہ طیاروں کا معاہدہ طے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف ائیر سٹاف ائیر مارشل صدیق ابوبکر نے اپنے گزشتہ ایک بیان تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نائیجیرین ایئر فورس نے پاکستان سے 22طیارے خرید لیے ہیں جبکہ مزید 16طیاروں کا معاہدے طے ہو گیا ہے ۔ جس میں 12 سوپر ٹکانو ایئر کرافٹس ہوں گے،

تین جے ایف 17 جنگی جہاز جبکہ ایک ایم آئی171ای ہیلی کاپٹر ہوگا۔جے ایف 17 کی ٹریننگ حاصل کرنےکیلئے نائیجیرین ایئر فورس کے اہلکار پاکستان پہنچ چکے ہیں ،جلد ہی عملے کی ٹریننگ شروع کی جائے ۔ سوپر ٹکانو ایئرکرافٹس کو 2022 سے نائیجیرین ایئر فورس کو دیئے جائیں گے جبکہ جے ایف 17 طیارے رواں برس نومبر میں نائیجیریا کے سپرد کیے جائیں گے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نائیجیرین

ایئر کرافٹس نے اپنی صلاحیتوں کا بڑھانےکیلئے 25گرائونڈ طیاروں کو گزشتہ پانچ سالوں میں دوبارہ ایکٹیو کیا ہے ، جن میں ایک حساس طیارہ اے ٹی آر 42شامل ہے ۔ ائیر ماشل صدیق ابوبکر نے نائیجیرین ایئر فورس کو اپنے حالیہ کامیاب آپریشنز پر مبارک باد دی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu