4

ناقص اجزاء سے تیار کردہ 75 ہزار کلو اچار برآمد


بہاولنگر(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی، ناقص اجزاء سے تیار کردہ 75 ہزار کلو اچار برآمد۔چھپکلیاں بھی موجود ہیں۔فوڈ اتھارٹی نے اچار یونٹ کو سیل بھی کردیاڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ عطاء الحق کھوکھر کی زیرنگرانی بہاولنگر میں واقع اچار یونٹ پر چھاپہ مارا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق ٹیسٹی فوڈز اچار ہاؤس اور یونٹ پھپھوندی لگے اجزاء کے استعمال، چھپکلیوں کی موجودگی پر سربمہر بھی کردیا گیا انہوں نے مزید کہاکہ ممتاز فروٹ پروڈکٹس کھلا ایریا، سٹور کیے

گئے اچار پر کاکروچ پائے بھی موجود تھے۔شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر دودھ کی چیکنگ، 3,570570 لیٹر مضر صحت دودھ تلف۔ عرفان میمن نے کہا دو ہوٹل کچن میں چھپکلیوں کی موجودگی، مکھیوں کی بہتات پر سربمہر کیا گیا ہے۔المدینہ ہوٹل سبزیوں میں چھپکلی پائے جانے، صاف پانی کی سہولت نہ ہونے پر سیل کیا گیا انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی خوراک کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔فوڈ فیکٹری مالکان سے گزارش ہے کہ خوراک کے معیار پر خصوصی توجہ دیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us