20 2

نامناسب حلیے میں ویڈیو کالز جی سی یونیورسٹی کا ٹیچر طالبات کو ہراساں کرتے پکڑا گیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں فزکس کا ایک ٹیچرطالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرتا پکڑا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی کی طرف سے قائم کی گئی انکوائری کمیٹی کی طرف سے تحقیقات ختم ہونے پر رپورٹ پیش کی گئی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیچر کی طرف سے خاتون طالبعلم کواخلاق سے گرے ہوئے ہوئے میسجز اور نامناسب حلیے میں کی گئی وڈیو کالز کرنا ثابت ہوچکا ہے، وائس چانسلر نے انکوائری رپورٹ اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کو بھجوادی ہے جس کی سفارشات پر ٹیچر کے خلاف سزا کا تعین کیا جائے گا، کمیٹی کو اپنی سفارشات 7دن میں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے جس کے بعد ٹیچر کے خلاف پنجاب ایمپلائزایفی شنسی ڈسیپلن اینڈ اکائونٹبیلیٹی ایکٹ 2006 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔خاتون طالبعلم نے جولائی کے مہینے میں ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا

 

اور کہا تھا کہ ٹیچر کی طرف سے رابطے میں رہنے کیلئے طالبہ پر اس کی دوستوں سمیت رابطے میں رہنے کیلئے دبائو ڈالا جارہا ہے اور ثبوت کے طور پر ایک تصویر بھی لگائی تھی جس میں ٹیچر کی طرف سے کیے گئے میسجز، کالز اور ویڈیو کالزکی تفصیل درج تھی جس کے مطابق ایک جگہ ٹیچر نے شرٹ اتارے ہوئے لڑکی سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کی ویڈیو کال کا جواب دے جس پر طالبہ نے کال فوری طور پر کاٹ دی تاہم جب لڑکی نے اپنا انٹر نیٹ کنکشن بھی منقطع کردیا تو ٹیچر کی طرف سے اس کے نمبر پر کالز کی گئیں اور اسے میسیجز بھی بھیجے گئے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu