1

نامور رُکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل


گوجرانوالہ( مانیٹرنگ ڈیسک) گجرانوالہ میں تحریک انصاف کی تقریب، مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی شرکت، شرکاء لیگی رہنماء کو دیکھ کر حیران، تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے لیگی رہنماء کا پرتپاک استقبال، روایتی ٹوپی اور گلے میں مفلر پہنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تحریک انصاف ٹائیگر فورس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عثمان ڈار سمیت مقامی رہنماء

شریک تھے، تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں تحریک انصاف کے ورکر بھی موجود تھے کہ اچانک تقریب میں مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ سے منتخب ہونے والے رُکن اسمبلی اشرف انصاری آگئے، لیگی ایم پی اے کو دیکھتے ہی تقریب کے شرکاء اور حاضرین حیران رہ گئے۔ اس موقع پر اشرف انصاری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ پرمنتخب ہوا،عمران خان کے اچھے اقدام پر ان کا ساتھ دوں گا،اقوام متحدہ میں تقریر کے بعد عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے

عمران خان کا ساتھ دیا،عمران خان اپنے نظریے سے ہٹ گئے تو ساتھ چھوڑ دیں گے۔ اس موقع پر تقریب کے مہمانِ خصوصی عثمان ڈار نے لیگی ایم پی اے کو ٹائیگرفورس کی جیکٹ اورکیپ پہنائی اور انکو ویلکم کہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu