نانا کی لاش کے پاس بلکتے بچے نے جھنجھوڑ دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے نہتے کشمیریوں پر مظالم جاری ہیں ۔ سوپور کے علاقے میں بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کی عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کی وجہ سے ایک کشمیر ی شہید ہو گیا جبکہ ان کیساتھ 3سالہ معصوم نواسہ معجزاتی طور پر بچ گیا ۔ نانا کے شہید ہو جانے پر بچے کے غم و ماتم نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل گئی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ کر غمگین ہو ئے ہیں ۔ مقامی صحافی نے بتایاہم نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد جائےوقوع پر جا کر دیکھا تو ایک شخص کی لاش خون میں

لت پت پڑی ہوئی ہے جبکہ ان کیساتھ موجود بچہ غم میں نڈھال ، بلکتے ہوئے رورہا ہے ۔ بچے کو پولیس گاڑی میں بٹھا کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا جبکہ شہید ہونے والے شخص کی شناخت بشیر احمد خان ولد غلام محمد خان کے نام سے ہوئی جو کہ مصطفی کالونی ایچ یم ٹی کا رہائشی تھا ۔ صحافی کو اہلخانہ نے بتایا کہ بشیر ایک ٹھیکدار تھا وہ اپنے نواسے کیساتھ سوپور میں تعمیراتی جگہ پر جارہے تھے کہ ان کیساتھ راستے میں یہ حادثہ پیش آیا ۔ بچے کی نانا کیساتھ ماتم کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جبکہ صارفین نے بھارتی سیکیورٹی فورسز کو شدید تنقید کا نشانہ بناے رہے ہیں ۔ دوسری جانب کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پرپاکستان نے بھارتی ناظم الامورکو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔بھارتی ناظم الامور گوراو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے

29 اور30 جون کولائن آف کنٹرول پر بھارتی قابض فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں، بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں بے گناہ شہری کی شہادت اور5 افراد کے زخمی ہونے پر پاکستان کی طرف سے شدید احتجاج کیاگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ناظم الامور گوراو اہلووالیا کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی بے گناہ شہریوں پر فائرنگ دوطرفہ معاہدے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بھارت 2003 کے سیز فائر معاہدے کی پاسداری اور خلاف ورزی کے واقعات کی تحقیقات کرے، بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اقوام متحدہ کے مبصرین کو کام کرنے دے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
24 1
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
23 1
اڑھائی سال بعد نا قابلِ یقین انکشاف
22 1
پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی
21 1
دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں
20 1
عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی
19 1
لیاقت جتوئی سمیت کئی رہنماؤں کا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us