2 4

نتظا میہ اورلال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیزکے مابین کشیدگی برقرار


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظا میہ اورلال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیزکے مابین کشیدگی برقرار ،فریقین میں مصالحت کیلئے کوششیں جاری ،روزنامہ جنگ کے مطابق ترجمان شہدا فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ مسجد میں طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے،ترجمان نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ سے بھی رابطہ کیا۔ پولیس نے لال مسجد کا سختی سے محاصرہ کر رکھا ہے، منگل کو چوتھے روز بھی نمازیوں کو لال مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہ مل سکی،مولانا عبد العزیز،ان کی اہلیہ ام حسان اور اڑھائی سو طالبات لال مسجد میں موجود ہیں ،ذرا ئع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ لال مسجد کے اکابرین نے لال مسجد میں رہنے کی ضد کی تو انتظا میہ پھر طاقت استعمال کر نے پر مجبور ہو جا ئے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us